5 Marla Slab Cost (25×45 = 950 SFT)

🏠 5 Marla Slab Cost (25×45 = 950 SFT)

نمبر میٹریل کی تفصیل مقدار ریٹ (روپے) کل لاگت (روپے)
1 سیمنٹ (بیسٹ وے وغیرہ) 75 بوری 1640 123,000
2 ریت (راوی) 230 CFT 55 12,650
3 بجری (کرش) 420 CFT 210 88,200
4 سریا (60 گریڈ) 1150 کلو 275 301,375
5 شٹرنگ (اسٹیل پلیٹ) 950 SFT 60 57,000
6 مزدوری (مستری/لیبر) 950 SFT 35 33,250
7 الیکٹرک پائپ مجموعی - 25,000
8 بائنڈنگ وائر / دیگر مجموعی - 5,500
9 ٹرانسپورٹ / اضافی خرچ مجموعی - 18,000

💰 کل اندازہ لاگت: 664,975 روپے

📌 نوٹس:

  • سلیب سائز: 25 × 45 = 950 اسکوائر فٹ
  • کنکریٹ ریشو: 1 : 2 : 4
  • سریا: 60 گریڈ
  • ریٹس شہر کے حساب سے مختلف ہو سکتے ہیں
Previous Post Next Post